اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

عائشہ تاکیہ کی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم، دیکھنے والے حیران رہ گئے

datetime 26  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ عائشہ تاکیہ نے کچھ عرصے قبل ہونٹوں کی سرجری کراکراپنی شخصیت ہی بدل ڈالی تھی لیکن اب ان کے حیران کردینے والے میک اپ کی تصویریں سوشل میڈیا  پر وائرل ہوتی جارہی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں دبنگ سلمان خان کی ہٹ فلم ’’وانٹڈ‘‘ میں اداکاری کے جوہردکھانے والی اداکارہ عائشہ تاکیہ نے

کچھ عرصے قبل ہی ہونٹوں کی سرجری کرا کرسب کو حیران کیا ہی تھا جہاں ان کی سرجری کے بعد پوری شخصیت ہی بدل گئی تھی لیکن اب ان کے مداح ان کی وائرل ہونے والی تصاویروں پربڑی حیرانی کا اظہارکررہے ہیں۔اداکارہ کی ایک لاؤنچنگ تقریب میں شرکت کی وائرل ہونے والی تصویروں میں ان کے میک اپ پرمداحوں نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا جب کہ اپنی اپنی رائے کا اظہاربھی کیا۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…