اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’میں اب مزید آپ کے ساتھ نہیں رہ سکتی‘‘ سونم کپور نے اپنے والدین کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ۔۔ اب کہاں رہیں گی ؟

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)’’میں اب مزید آپ کے ساتھ نہیں رہ سکتی‘‘ ,سونم کپور نے اپنے والدین کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ۔۔ اب کہاں رہیں گی ؟ بھارتی اداکارہ سونم کپور نے والدین کا گھر چھوڑ کراپنے نئے اپارٹمنٹ میں منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انتہائی کم عرصے میں نہ صرف فلم نگری میں جگہ بنائی بلکہ اپنی منفرد اداکاری سے مداحوں کے دل بھی جیتے ہیں جب کہ اداکارہ کا کئی دنوں

 

سے اپنے قریبی دوست آنند اہوجا کے ساتھ معاشقے کا بھی چرچا ہے جس کے بعد اب سونم کی جانب سے والدین کا گھر چھوڑنے کی باز گشت سنی جارہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سونم کپور نے والدین سے الگ رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے لیے انہوں نے ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں ایک انتہائی شاندار اپارٹمنٹ بھی خرید لیا ہے جب کہ اداکارہ جلد ہی اپنے نئے اپارٹمنٹ میں منتقل ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں تاہم نئے گھر کی خبر کو سب سے خفیہ رکھا جارہا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…