اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

معروف اداکار سے جھگڑا ۔۔۔! کنگنا رناوت کو کیا سنگین دھمکی دیدی؟

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)معروف اداکار سے جھگڑا ۔۔۔!کنگنا رناوت کو کیا سنگین دھمکی دیدی؟ بولی وڈ اداکارہ کنگنارناوت کا کہنا ہے ہریتک روشن سے جھگڑے پردھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ مجھے کچھ’ بڑے لوگوں ‘نے گھر بلا کر دھمکایا اور کہا کہ اگر زبان کھولی تو مار دیا جائے گا۔تاہم ماضی کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اس بات کا مجھ پر کوئی خاص اثر نہیں پڑتا جو ہونا تھا وہ سب ہو چکا ہے

 

کہانی ختم ہو چکی ہے اور اب سب کا میری زندگی سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔واضح رہے کہ دونوں اسٹارز کے درمیان اختلافات کا آغاز گزشتہ سال ہوا تھا۔اختلافات میں شدت اس وقت آئی جب دونوں اسٹارز نے ایک دوسرے کو قانونی نوٹس بھیجے تھے ۔اس دوران لفظی جنگ کا سلسہ جاری رہا لیکن دیگر بولی وڈ اداکاروں نے کنگناکو مشورہ دیا تھا کہ وہ اس متعلق کوئی بات منظر عام پر نہ لائیں۔‎

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…