جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے معروف سینئر ٹی وی آرٹسٹ انتقال کرگئے

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

لاہور ( آئی این پی ) معروف اداکار فاروق ضمیر انتقال کر گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو معروف اداکار فاروق ضمیر انتقال کر گئے ۔ فاروق ضمیر کا شمار ملک کے سینئر اداکاروں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے پی

ٹی وی میں یادگار کردار ادا کئے اس کے علاوہ نجی ٹی وی چینلز کیلئے بھی انہوں نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ وہ سی ایم ایچ میں کچھ عرصے سے زیر علاج تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…