اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

’’رونالڈو اورانجلینا جولی‘‘ اچانک یہ کیا خبر آگئی ۔۔۔؟

datetime 23  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (آئی این پی)’’رونالڈو اورانجلینا جولی‘‘ ,اچانک یہ کیا خبر آگئی ۔۔۔؟ دنیا کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اب ہالی وڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی کے ساتھ اداکاری کے جوہر دیکھاتے نظر آئیں گے۔دنیا کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جنہیں فٹبال کی دنیا کا عظیم ترین فٹبالر مانا جاتا ہے اب موصوف ہالی وڈ کی 41 سالہ اداکارہ انجلینا جولی کے ساتھ اداکاری کے فن کا مظاہرہ کرتے دیکھائی دیں گے۔شامی مہاجرین کے مسائل کے حوالے سے امریکی ٹی وی چینل کی طرف سے

 

ایک ڈرامہ سریز پروڈیوس کی جارہی ہے جس میں یہ دونوں ایک ساتھ ہیرو ہیروئن کا کردار نبھا رہے ہیں۔ رونالڈو کہتے ہیں کہ انہوں نے ٹی وی سیریز میں کام کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے، اس لئے وہ آجکل اداکاری کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ اس ٹی وی سیریز کی ریکارڈنگ اپریل میں شروع ہوگی۔‎

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…