جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

سدھارتھ ملہوترا نے پریانکاچوپڑا سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اور ہالی وڈ میں اپنی کامیابی کے جوہر دکھانے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سدھارتھ ملہوترا کے پرپوزل کو قبول کر لیا۔ایک خوبصورت شام میں گھٹنوں پر جھک کر سدھارتھ ملہوترا نے پریانیکا چوپڑا کوشادی کی آفر کی جو قبول کرتے ہوئے پریانکا چوپڑانے ’’یس ‘‘ کہہ دیا.

خوش ہونے کی ضرورت نہیں اس سب کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں یہ سب صرف ایک تشہیری ویڈیو تھی۔جو سوشل میڈیا پر جلد ہی مشہور ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…