جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

کشمیری خاتون کی پاکستانی محبت نے بھارتی انتہا پسندوں کو آگ بگولہ کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی انتہا پسندوں کی نفرت اور پاکستان کی دشمنی کی باتیں تو اکثر آپ سنتے ہیں ،کشمیری عوام سے پاکستان اور پاکستان کی ان سے محبت کا سب کو علم ہے ۔کوئی بھارتی شہری پاکستان کے حق میں ایک بات بول دے تو یہ انتہا پسند لڑنے مرنے پر اترآتے ہیں اور اس کیخلاف اعلان جنگ کر دیتے ہیں ۔

ویسا ہی ایک واقعہ تب پیش آیا جب بالی ووڈ سٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کی ننھی اداکارہ زائرہ وسیم کی والدہ زرقہ وسیم کی سوشل ویب سائٹ پر پاکستان سے والہانہ محبت کی پوسٹ نے انتہا پسند ہندوؤں کو آگ بگولہ کردیا۔بالی ووڈ کی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی فلم ’’دنگل‘‘ کی ننھی اداکارہ زائرہ وسیم کا تعلق مقبوضہ وادی سے ہے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر بھارتی وزیر کھیل نے ننھی اداکارہ پرطنز کیا تھا لیکن اب اداکارہ کی والدہ کی پاکستان سے محبت کو جرم بنا دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…