اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی فنکار کی موت خودکشی قرار، تصدیق ہو گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن ) بھارتی ٹی وی کے اداکار مکیش راول کی موت کو پولیس نے خود کشی قرار دے دیا۔گزشتہ دنوں بھارتی ٹی وی کے معروف اداکار مکیش راول کی لاش ممبئی کے کاندی والی ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ملی تھی جس پر پولیس نے معاملے کو ابتدائی طور پر خودکشی قرار دیا تھا لیکن اداکار کے اہلخانہ نے خودکشی کے اقدام کو مسترد کردیا تھا تاہم پولیس کی جانب سے تحقیقات میں وجہ سامنے آگئی ہے۔
مکیش راول کی موت کی تحقیقات کے بعد چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے اور پولیس نے رپورٹ میں اداکار کے اہلخانہ کی جانب سے قتل کے خدشے کو مسترد کرتے ہوئے خود کشی قرار دیا ہے جب کہ پولیس کو تحقیقات کے دوران ریلوے اسٹیشن کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ہے جس میں باآسانی دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار کی موت ریل گاڑی کے سامنے کودنے کے باعث ہوئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…