جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

رنبیر کپور کو کھانے میں دال روٹی کیساتھ ساتھ ایسے جانور کا گوشت پسند کہ جان کر کراہت آجائے ‎

datetime 5  ستمبر‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ انہیں کھانے میں دال روٹی اور مگر مچھ کا گوشت کے بے حد پسند ہے جو نرم ہونے کے ساتھ ساتھ سب کے لیے مفید ہوتا ہے۔بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور اپنی جاندار اداکاری کے باعث شہرت تو رکھتے ہی ہیں لیکن ان کا شمار فلم نگری کے خوبصورت اداکاروں میں بھی ہوتا ہے جب کہ نوجوان اداکار خود کو فٹ رکھنے کے لیے ورزش بھی کرتے ہیں لیکن رنبیر کپور کھانے پینے کے بے حد شوقین ہیں جس کے لیے اپنی صحت کا خیال بالکل بھی نہیں رکھتے۔
اپنے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ دیسی کھانے بے حد پسند ہیں یہی وجہ ہے کہ ہمارا گھر دادی کے ہاتھ کے بنے کھانوں کے حوالے سے مشہور تھا جہاں کوئی بغیر گھی کے روٹی کا تصور بھی نہیں کرسکتا جب کہ دال روٹی اور مگر مچھ کا گوشت شوق سے کھاتا ہوں جو کہ کھانے میں نرم اور سب کے لیے مفید ہے۔واضح رہے کہ رنبیر کپور اپنی فلموں ’’اے دل ہے مشکل‘‘ اور ’’جگا جاسوس‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…