لاس اینجلس (نیوزڈیسک) ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی نئی امریکن کرائم تھرلر فلم’’ ٹرپل 9‘‘26فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ جان ہِل کوٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی جرائم پیشہ گروہوں اور کرپٹ پولیس اہلکاروں کے گرد گھومتی ہے جو روسی مافیا کی بلیک میلنگ کی زد میں آجاتے ہیں اور پھر ایک ان کے درمیان خوفناک جنگ چھڑ جاتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں کیٹ ونسلیٹ،کاسے ایفلیک،اینتھونی میکی،ووڈی ہارلسن اور آرون پال سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ کیتھ ریڈ مون اور بارڈ ڈوروس کی مشترکہ پروڈیوس کردہ فلم 26 فروری کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
ڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی فلم’’ ٹرپل 9‘‘26فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































