بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

رجنی کانت انتہائی شریف انسان ہیں ‘ ایمی جیکسن

datetime 22  فروری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن اپنی نئی آنیوالی فلم ”روبوٹ2“ میں سینئر اداکار رجنی کانت کے ہمراہ مرکزی کردار اداکرتی نظر آئیں گی۔ ایمی جیکسن نے حال ہی میں ویڈیو لنک کے زریعے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ رجنی کانت کے ساتھ اداکاری سے قبل بے حد خوفزہ تھیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ انکا خیال رجنی کانت جیسے بڑے اداکار شاید تلخ مزاج ہوں، تاہم ان کے ساتھ اداکاری کے تجربے کے بعد انھیں احساس کہ سینئر اداکار انتہا ئی شریف اور خوش مزاج انسان ہیں۔ ایمی کا کہنا کہ وہ اکشے کمار کے ساتھ ”سنگھ از بلنگ “ میں اداکاری کر چکی ہیں اور انھیں ان کے ساتھ اداکاری کر کے بے حد اچھا لگتا ہے۔ واضح رہے روبوٹ 2میں اکشے کمار منفی کردارمیں نظر آئیں گے۔یاد روہے ”روبوٹ 2“2010ءمیں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی روبوٹ کا سیکوئیل ہے۔ روبوٹ میں رجنی کانت کے ہمراہ اداکارہ ایشوریا رائے نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…