بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بچپن میں مجھے بوجھ تصورکیا جاتا تھا‘اداکارہ کنگنا رناوت

datetime 21  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)اداکارہ کنگنا رناوت اپنی بے باک رائے اور ایمان دارانہ بیانات کے لیے مشہور ہیں۔ چاہے بات انڈسٹری میں ان کے کام کے بارے میں ہو یا پھر تعلقات اور رشتے کنگنا سیدھی بات کرنے میں یقین رکھتی ہیں۔ایک بھارتی روزنامے سے بات چیت کے دوران کنگنا نے بتایا کہ بچپن سے انھیں یہ بتایا جاتا رہا کہ وہ ایک بوجھ ہیں لیکن انھوں نے اپنے والدین کے اس خیال کو غلط ثابت کرتے ہوئے خود کو کبھی بھی بوجھ تصور نہیں کیا اور اپنے بل بوتے پر آگے بڑھتی گئیں۔جب وہ بالی وڈ میں آئیں تو ان کی انگریزی کا مذاق بنایا گیا، لوگوں کا منھ بند کرنے کے لیے انگریزی سیکھی تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اپنی بات پہنچا سکیں۔ ویسے کنگنا کا یہی انداز اور ان کے پختہ ارادے انھیں بالی ووڈ کی ’’کوئین‘‘ کے خطاب کا حقدار بناتے ہیں۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…