بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوناکشی سنہا کا اپنے والد کی کتاب پڑھنے سے انکار، وجہ کیا بنی ؟ جانیے

datetime 21  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بولی ووڈ ادکارہ سونا کشی سنہا کا کہنا ہے کہ وہ حال میں شائع کی جانے والی اپنے والد سینئر اداکار شتروگھن سنہا کی سوانح حیات پوری نہیں پڑھ سکتیں۔اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے اپنے والد کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب کے ابتدائی چند باب پڑھے ہیں تاہم وہ مزید پڑھنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ وہ صرف اس لئے اس کتاب کو پورا نہیں پڑھنا چاہتیں کیونکہ والدین کی زندگی کے چند راز انکی اولاد کی آنکھوں سے اوجھل ہی رہنے چاہیءں۔سوکشی سنہا نے بتایا کہ انھوں والد کے بچپن اور لڑکپن کے وقت تک کا حصہ پڑھا ہے۔رپورٹ کے مطابق شتروگھن سنہا کی سوانح حیات میں ایک باب شتروگھن کے نا م سے ہے جس میں ان کے اداکارہ رینا رائے کے ساتھ افیئر پر روشنی ڈالی گئی ہے جو انکی پونم کے ساتھ شادی کے بعد بھی جاری رہا تھا۔علا وہ ازیں سینئر اداکار کی اہلیہ پونم کا کہنا ہے وہ اس کتاب کو مکمل طور پر پڑھنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔انکاکہناہے کہ جب سے انہوں نے شوہر کی سوانح حیات کو پڑھنا شروع کیا ہے انھیں لگتا ہے ان کے شوہر درحقیقت بالکل الگ شخصیت کے مالک ہیں۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…