جاپان(نیوز ڈیسک)جاپان مےں اےک اداکار تھےٹر کی رےہرسل کے دوران پےٹ مےں سےمورائی تلوار لگنے سے ہلاک ہو گےا۔۔تفصےلات کے مطابق جاپان مےں اےک تھےٹر گروپ کے 33سالہ اداکار ڈےاگوشےنو ٹوکےو کے اےک سٹوڈےو مےں اپنے ساتھےوں کے ہمراہ رےہرسل کر رہے تھے جب ےہ حادثہ پےش آ ےا۔انہےں واقعہ کے فورا بعد ہسپتال منتقل کر دےا گےا لےکن وہ جانبر نہ ہو سکے،ٹوکےو پولےس ےہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ آ ےا موت حادثاتی تھی ےا پھر قتل ہے ۔