بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

کتر ینہ کیف کے لیے اپنے والدین کو نہیں چھوڑ سکتا ،رنبیر کپور

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)رنبیر کپور نے کہا ہے کہ کترینہ کیف کے لیے اپنے والدین کو نہیں چھوڑ سکتا میرا سب کچھ میرے والدین ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹر ویو میں کیا۔اداکارہ رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ مجھے سب سے زیادہ عزیز میرے والدین ہیں اسی لیے کترینہ کیف کو چھوڑ کر والدین کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔اور میں اس بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتاؤں گا کیونکہ یہ میرا ذاتی معاملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ جب میری فلم’’راکٹ سنگھ‘‘ ریلیز ہوئی تو مجھے بہت مایوسی ہوئی کیونکہ کوئی شخص اسے دیکھنے پر آمادہ نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے انسان کی عمر بڑھتی ہے،وہ میجور ہتا جاتا ہے۔میں بھی وقت سے ساتھ میچور ہو گیا ہوں اس لیے اپنی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…