پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

آج بھی خود کو جوان ،تروزتازہ محسوس کرتی ہوں، بشری انصاری

datetime 16  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیو زڈیسک) اداکارہ وگلوکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ بچپن میں گڑیوں سے کھیلا کرتی تھی، گڈی اور گڈے کی شادی کرنامیرا شوق تھا، بچپن کی خوبصورت یادیں آج بھی میرے ذہن میں محفوظ ہیں۔ ایک انٹرویو میں بشری انصاری نے کہا کہ فنکار کبھی بوڑھا نہیں ہوتا ، آج بھی خود کو جوان اور تروزتازہ محسوس کرتی ہوں، انہوں نے کہا کہ گلوکاری میرا جنون ہے، گلوکاری کے بغیر خود کوادھورا محسوس کرتی ہوں، اپنے کیریئر کے دوران ہر طرح کے کردار ادا کئے ہیں ، اگر فنکار صلاحیتوں کا مالک ہو تو کامیابی اس کے قدم چومتی ہے ، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سفارشی انسان زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہوتا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…