ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

کترینہ کیف نے فتور میں مرکزی کردار کیلئے خود آ کر مجھے درخواست کی تھی، ابھیشک کپور

datetime 16  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ فلمساز ابھیشک کپور نے کہا ہے کہ کترینہ کیف نے فلم فتور میں مرکزی کردار کیلئے خود آ کر مجھ سے درخواست کی تھی۔ ایک انٹرویو میں ابھیشک کپور نے کہا کہ فلم کے متعلق سننے کے بعد ایک روز اچانک کترینہ کیف میرے پاس آئی اور بتایا کہ وہ سکول کے زمانے سے یہ کہانی پڑھ چکی ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وہ اس فلم میں اداکاری کریں ۔ انہوں نے بتایا کہ چونکہ ابھی میں نے فلم کی کاسٹ فائنل نہیں کی تھی لہٰذا کترینہ کے متعلق غور شروع کردیا، ابھیشک نے کہا کہ میں نے کترینہ کی خوبصورتی کو دیکھتے ہوئے مذکورہ کردار کیلئے انہیں فائنل کیں کیونکہ ان کا حسن فردوس کے کردار پر پورا اترتا تھا۔ کترینہ کیف کی فتور رواں سال 12 فروری کو ملک بھر کے سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…