پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر 42برس کے ہوگئے

datetime 9  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے فلمساز و ہدایتکار،گلوکار اور اداکار فرحان اخترآج 9 جنوری کو اپنی 42 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ وہ9جنوری1974ءکو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والے فرحان اختر نے1991ءمیں 17برس کی عمر میں معروف سینماٹوگرافر ہدایت کار من موہن سنگھ کی فلم”لمحے“ میں انکی شاگردی کی۔1997ءمیں فلم ”ہمالیے پترا“ میں ہدایتکارپنکج پرشہارکی معاون کی حیثیت سے کام کرنے والے فرحان اختر نے بطور ہدایتکار اپنے کیرئیر کاآغاز فلم دل چاہتا ہے اور لکشیاسے کیا اور دونوں ہی باکس آفس پر ہٹ ہوئیں۔فلم راک آن،لک بائی چانس،کارتھک کالنگ کارتھک ،زندگی نہ ملیگی دوبارہ اور بھاگ ملکھا بھاگ میں شاندار صلاحیتوں کے اظہار پر مداحوں نے انہیں بیحد سراہا۔ واضح رہے کہ ان کی سالگرہ سے ایک روز قبل یعنی کہ 8 جنوری کو ان کی فلم وزیر سینما گھروں کی زینت بنی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…