ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ مشی خان پر فراڈ کیس میں فرد جرم لگ گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی((نیوزڈیسک) سول جج کاشف جاوید نے فراڈ کیس میں اداکارہ مشی خان پر فرد جرم عائد کر دی ہے جبکہ ملزمہ اداکارہ مشی خان جرم ماننے سے انکار کرتے ہوئے ان الزامات کو جھوٹ قرار دے دیا ہے ۔ عدالت نے ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کرلیا جبکہ مزید 5گواہوں کو نوٹس جاری کر کے انھیں 15مارچ کو طلب کر لیا۔گزشتہ برس جون میں ایک نجی کلینک کی ڈاکٹر افشاں قریشی نے مشی خان کے خلاف راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹان میں ساڑھے 4 لاکھ روپے فراڈ کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ ڈاکٹر افشاں قریشی کا موقف تھا کہ مشی خان نے ان کے کلینک اور بیوٹی پارلر کی اشتہاری مہم چلانے کے لئے رقم لی لیکن کوئی اشتہاری مہم چلائی اور نہ ہی رقم واپس کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…