ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

پریانکاچوپڑا کا پاکستانی فلموں میں کام کی خواہش کا اظہار

datetime 6  جنوری‬‮  2016
Former Miss World and Bollywood actress Priyanka Chopra at the India Today Mind Rock Youth Summit - 2012, Siri Fort Auditorium in New Delhi. (India Today Group, Youth Summit, Lifestyle, Mind Rocks, UTV, Art and Culture)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا نے پاکستانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور ان کہنا ہے کہ ’اگر انہیں موقع ملے تو وہ پاکستانی فلموں میں ضرور کام کریں گی۔پریانکا چوپڑا نے نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا میں ایک انٹرٹینر ہوں اور انٹرٹینمنٹ کے لیے اچھی فلمیں کرتی ہوں، اگر کوئی کردار اور کہانی پسند آئی تو پاکستانی فلم انڈسٹری میں بھی ضرور کام کروں گی۔یاد رہے کہ امریکی سیریل ’کوائنٹیکو‘ میں پریانکا چوپڑا کی اداکاری کو خوب سراہا گیا ہے۔ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات پر فنکاروں کے کردار کے حوالے سے پریانکا کا کہنا تھا کہ فنکاروں پر ملکوں کو قریب لانے کی ذمہ داری نہیں ڈالی جاسکتی، ملکوں کو جوڑنے کا کام حکومت اور عوام کا ہے۔واضح رہے کہ پریانکا کی آخری ریلیز بولی وڈ ’باجی راو¿ مستانی‘ کو کافی پزیرائی ملی اور شائقین کے ساتھ ناقدین نے بھی ان کی اداکاری کو سراہا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…