ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پیار بہت مشکل اور پیچیدہ جذبہ ہے جسے نبھانا آسان نہیں‘کترینہ

datetime 5  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے شہرت رکھنے والی اداکارہ کترینہ کیف نے کہا کہ پیار بہت مشکل اور پیچیدہ جذبہ ہے جسے نبھانا آسان نہیں۔بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ معاشقوں کے حوالے سے بھی شہرت رکھتی ہیں یہی وجہ ہے کہ دبنگ اسٹار سلمان خان کے ساتھ ان کا معاشقہ طویل عرصے تک زبان زد عام رہا جس کے بعد اب وہ رنبیر کپور کے ساتھ تعلقات کے باعث خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں جس کا دونوں ادکاروں نے کبھی بھی برملا اظہار نہیں کیا تاہم اب بالی ووڈ کی باربی ڈول نے پہلی بار محبت کے احساس کے بارے میں لب کشائی کی ہے۔اپنی نئی آنے والی فلم کے ٹریلیر کی لانچنگ تقریب میں اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ پیار بہت مشکل اور پیچیدہ جذبہ ہے جسے نبھانا آسان نہیں لیکن ہم اسے اپنی زندگی کا خوبصورت لمحہ بنا سکتے ہیں جب کہ فلم نگری میں میں محبت پر کئی فلمیں بن رہی ہیں جو پیچیدہ اور سمجھ سے بالاتر ہیں۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…