منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معروف میزبان اور اداکارہ صنم جنگ نے شادی کر لی

datetime 3  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مارننگ شو کی میزبان اور ٹی وی کی معروف اداکارہ صنم جنگ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ان کی رسم ِ حناکی تقریب یکم جنوری بروز جمعة المبارک اور ہفتہ کی درمیانی شب کے دوران منعقد ہوئی۔صنم جنگ کے شوہر کا نام سید عبدالقاسم جعفری ہے جو امریکہ میں سان انٹونیو میں الفا ٹینگو فلائینگ سروسز میں ایک سرٹیفائیڈ فلائیٹ انسٹرکٹر ہیں۔یاد رہے کہ اسوقت سب خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے جب میزبان صنم جنگ نے مارننگ شو کے دوران اس بات کا انکشاف کیا اور اشارہ دیا کہ جس کی محبت میں وہ گرفتار ہوئی ہے وہ ایک پائلٹ ہے اور بتایا کہ ممکن ہے ان کی شادی جلد ہو جائے۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…