ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

سنی لیون نے مقبولیت میں شاہ رخ، سلمان اورعامرخان کوبھی مات دیدی

datetime 25  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ سنی لیون نے مقبولیت میں بالی ووڈ کے تینوں خانز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی جانداراداکاری کے ساتھ ساتھ انڈسٹری میں دوستی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے متعدد غیر ملکی اداکاراو¿ں کو بھارتی فلم نگری میں متعارف کروایا ہے جس میں اداکارہ سنی لیونی اور جیکولین فرنینڈس بھی شامل ہیں تاہم اب انہی کی متعارف کرائی گئی اداکارہ سن لیون نے سلو میاں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کئی نامور اداکاروں اور بھارتی شخصیات کو مقبولیت میں پچھاڑ دیا ہے ، انٹر نیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق رواں سال بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ اداکارہ سنی لیون کو تلاش کیا گیا ہے جس کے بعد وہ” موسٹ گوگلڈ انڈین 2015 “بن گئی ہیں جب کہ انہوں نے مقبولیت میں سلمان خان، شاہ رخ خان، عامر خان ،کترینہ کیف، دپیکاپڈوکون سمیت تمام شخصیات کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی سنی لیون نے مقبولیت میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا تھا



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…