ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

ہالی وڈ:”کنکیوڑن“ آج سینماگھرو ں کی زینت بنے گی

datetime 25  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی و(ویب ڈیسک)مشہور اداکار وِل اسمتھ کی امریکن اسپورٹس ڈرامہ فلم”کنکیوڑن“ آج 25دسمبر کو سینماگھرو ں میں ریلیز کی جارہی ہے۔فلم کنکیوڑن(Concussion)کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا تھا۔پیٹر لینڈ زمین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک امریکی فٹ بالر کی حقیقی داستان پر مبنی ہے جوایک پراسرار دماغی بیماری کا شکار ہوجاتا ہے۔فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں وِل اسمتھ ،ایلبرٹ بروکس،ایلک بالڈون،پال ریزراور لیوک ولسن سمیت دیگر شامل ہیں۔ایلزبتھ کانٹیلن اور رڈلے اسکاٹ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم کولمبیا پکچرز کے بینر تلے آج سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…