جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

پرستاروں کے چھیڑچھاڑ کرنے پر تھپڑ رسید کر دیتی ہوں‘پریانکا چوپڑا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015
NEW YORK, NY - NOVEMBER 07: Actress Priyanka Chopra attends the 10th annual Keep A Child Alive Black Ball at Hammerstein Ballroom on November 7, 2013 in New York City. (Photo by Gilbert Carrasquillo/FilmMagic)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
ممبئی(آئی این پی)بولی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے پرستاروں کے ساتھ ملنا اور انکے کے ساتھ تصاویر بنوانا بے حد پسند ہے۔ اداکارہ نے اپنی آنے والی فلم ’’جئے گنگا جل‘‘ کی ٹریلر لانچ تقریب میں میڈیا سے بات گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے پرستاروں سے بہت محبت کرتی ہیں۔ تاہم اگر کبھی کوئی میل پرستار انھیں چھیڑنے یا انکے جسم کو چھونے کی کوشش کرے تو انھیں بے حد ناگوا ر گزرتا ہے۔ اداکارہ نے میڈیا کو بتایا کہ 2010ء میں ان کی فلم ’’انجانا انجانی‘‘ کے سیٹ پر انکا ایک پرستار دوڑتا ہوا آیا اور انکی کلائی تھام کر تصویر بنوانے کی کو شش کرنے لگا۔ اکارہ نے بتایا کہ انھیں پرستار کی اس حرکت پر شدید غصہ آیا اور انھوں نے اس کا کالر پکڑ کے ایک زوردار تھپڑ اس کے منہ پر جڑ دیااور وہاں سے ڈر کر بھاگ نکلیں۔واضح رہے اداکارہ پرکاش جاہ کی ’’جئے گنگا جل‘‘ میں پولیس آفیسر کا کردار ادا کر رہی ہیں



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…