اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

سلمان خان ایوارڈ شو میں ہنستے ہنستے کرسی سے گر پڑے

datetime 23  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(ویب ڈیسک) سپر سٹار سلمان خان نے بولی ووڈ کی دیگرمعروف شخصیات کے ہمراہ حال ہی میں منعقد کی گئی سٹار ڈسٹ ایوارڈز2015ءکی تقریب میں شرکت کی۔ شو کے دوران اداکار میزبان منیش پال کی مزاحیہ حرکات پر اچانک اس قدر ہنسے کے بے قابو ہو کر اپنی کرسی سے ہی گر پڑے۔ بعد از منیش پال جو سلمان خان کے قریب ہی موجود تھے انھوں نے فوراً آگے بڑھ کر سپر سٹار کو سنبھالا۔واضح رہے سلمان خان اکثر اوقات مختلف کامیڈی شوز میں شرکت کے دوران کامیڈی اداکاروں کی اداکاری سے ہنستے ہنستے بے قابو ہو جاتے ہیں۔تاہم دوسری جانب سپر سٹار آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”سلطان “ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ علی عباس ظفر کی سلطان میں سلمان خان ہریانہ سے تعلق رکھنے والے معروف پہلوان سلطان علی خان کا کردار ادا کر رہے ہیں۔سلمان خان کی سلطان آئندہ سال عید کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔



کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…