بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

دو بار آسکر جیتنے والے فلمسازکوئنٹن ٹرنٹینو ہال آف فیم شخصیات میں شامل

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)ہالی وڈ کے مشہورفلمساز کوئنٹن ٹرنٹینو کو ہالی ووڈ کی ہال آف فیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا ہے، ان کے نام کاستارہ واک آف فیم میں نصب کر دیاگیا۔دو بار آسکر ایوارڈ جیتنے والے کوئنٹن ٹرنٹینو ہالی وڈ کی واک آف فیم میں شامل ہونیوالی 2569ویں شخصیت ہیں۔انہیں نئی فلم ‘’دی ہیٹ فل ایٹ‘ کی ریلیز سے چار دن پہلے واک آف فیم میں شامل کیا گیا ہے۔تقریب میں کوئنٹن کی اکثر فلموں میں کام کرنیوالے اداکار سیموئل ایل جیکسن بھی موجود تھے جن کی 67 ویں سالگرہ بھی تھی اور ٹرنٹینو نے اپنے دوست کی سالگرہ پرگانا بھی گایا۔ٹرنٹینو نے بتایا کہ وہ پہلی بار7سال کی عمر میں یہاں ا?ئے تھے۔تقریب میں ٹرنٹینو کے مداحوں کی بڑی تعداد موجودتھی جن میں’ ہیٹ فل ایٹ‘کی کاسٹ کے ارکان بھی شامل تھے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…