بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

نجی زندگی میں بے حد قدامت پسند واقع ہو ئی ہوں ،دپیکا پڈوکون

datetime 21  دسمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈکون کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نجی زندگی میں بے حد قدامت پسند واقع ہو ئی ہیں۔اداکارہ نےذریعے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگرچہ انھوں نے فنی سفر کے دوران کئی قسم کے کردار ادا کیے ہیں۔ علاوہ ازیں حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”باجی راﺅمستانی“ میں بھی ایک اہم کردار اداکیا ہے تاہم اس باوجود وہ جدت کو پسند نہیں کرتیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہر عورت کے اندر ایک مستانی ہوتی ہے جوہر اچھے برے وقت میں اپنے شریک سفر کے ساتھ کھڑے رہنے کی ہمت رکھتی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…