منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

دپیکا اور رنو یر سنگھ کی نئی فلم”با جی راو مستانی “ر یلیز سے قبل ہی منافع کمانے لگی

datetime 10  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنو یر سنگھ کی فلم ”با جی راو مستانی “ریلیز سے قبل ہی منافع کمانے لگی ہے اور ریلیز سے کئی دن قبل ہی اس فلم کے ٹی وی سیٹلائٹ حقوق 50 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے ہیں۔سنجے لیلا بھنسالی کی پرو ڈیکشن میں بننے والی اس فلم کو دنیا بھر میں اٹھارہ دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا جو کہ ابھی تشہیر کے مراحل میں ہے اور اس کا ٹریلر اور منفرد گانے بھی ریلیز کیے جاچکے ہیں۔ اس فلم کی کہانی 17ویں صدی کے حکمران باجی راو? اوّل اور اس کی دوسری بیوی شاہو سمبھاجی کےدرمیان عشق کی داستان کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں رنویر سنگھ اور دپیکا پڈکون کے علاوہ پریانکا چوپڑا،تنوی عظمی ،مہیش منجریکر اور سنجے مشرا سمیت دیگر شامل ہیں۔ سنجے لیلا بھنسالی ہی کی پروڈیوس کردہ یہ فلم ایروس انٹرنیشنل کے بینر تلے 18دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…