جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ممبئی عدالت نے سلمان خان کی قسمت کا فیصلہ سنادیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) ممبئی ہائی کورٹ میں جج اے آر جوشی نے سماعت کرتے ہوئے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس سے بری کر دیا۔ سلمان خان کےخلاف ہٹ اینڈ رن کیس 28 دسمبر 2002ءکا حادثہ ہے ، جس میں سلمان خان پر نشے میں گاڑی چلاتے ہوئے ایک شخص کو ہلاک کرنے کا الزام عائد ہے۔اداکار نے عدالت میں اپیل دائر کر رکھی تھی۔ سلمان خان کے اہل خانہ بھ سماعت کے دوران عدالت میں موجود تھے۔ سماعت کے دوران عدالت کا کہنا تھا کہ استغاثہ یہ ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے کہ سلمان خان نشے میں تھے ، فیصلے میں کہا گیا کہ عینی شاہدین کے بیانات بھی ریکارڈ پر نہیں لائے گئے۔الزام ثابت ہونے کی ذمہ داری استغاثہ پر عائد ہوتی ہے. عدالت نے سلمان خان کے وکلا کو ملزم کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ٹرائل کورٹ نے آٹھ مئی کو پانچ سال قید اور پچیس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ جس پر ممبئی ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے پر سوالات اٹھا دئے ہیں. بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی ہٹ اینڈ رن کیس میں بریت کا تفصیلی فیصلہ سلمان خان کی عدالت میں پیشی پر سنایا جائے گا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…