جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

پاپ میوزک کی ملکہ لیڈی گاگا نے جیون ساتھی تلاش کرلیا

datetime 17  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک  پاپ میوزک کی ملکہ اور منفرد لباس متعارف کرانے والی لیڈی گاگا نے بھی اپنا جیون ساتھی تلاش کرلیا۔ پاپ موسیقی کی ملکہ لیڈی گاگا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی اور انہوں نے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا۔ 28 سالہ گلوکارہ نے بتایا کہ ویلنٹائن ڈے پرشوبز سے وابستہ 33 سالہ ٹیلر کینی نے انہیں ہیرے کی انگوٹھی دے کر پرپوز کیا جس پر وہ انکار نہ کرسکیں۔ گاگا نے اعلان کیا کہ وہ جلد ٹیلر کینی سے شادی کریں گی اور شادی کے روز اپنی والدہ کا عروسی جوڑا زیب تن کریں گی۔ لیڈی گاگا کے 33 سالہ مجازی خدا ٹیلرکینی ٹی وی شوز کے حوالے سے جانا پہنچانا نام ہیں اور انہوں نے لیڈی گاگا سے اعلان محبت کے لئے ویلنٹائن ڈے کے دن کا انتخاب کیا۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…