ٹیکنالوجی کی جنگ،چین نے دنیا کوپیچھے چھوڑ دیا،نئی ایجاد کا اعلان
شنگھائی( آئی این پی ) چین نے دنیا کا تیزترین سپر کمپیوٹر تیار کر لیا۔ خاص بات یہ ہے کہ چینی سپر کمپیوٹر میں کسی بھی ملک کی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کی گئی اور اس میں نصب تمام آلات چین کے ہی تیارکردہ ہیں۔ٹاپ500 سروے آف سپر کمپیوٹرز کے مطابق یہ پہلے تیار شدہ تیز… Continue 23reading ٹیکنالوجی کی جنگ،چین نے دنیا کوپیچھے چھوڑ دیا،نئی ایجاد کا اعلان