ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

بٹ کوائن کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ

datetime 10  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی، بٹ کوائن، کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور 2018ء کے بعد پہلی مرتبہ یہ ریکارڈ سطح پر گر چکی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ماہرین اس کی وجہ کورونا کی نئی قسم (اومیکرون) کا پھیلائو، مہنگائی اور امریکی مرکزی بینک کی جانب

سے اختیار کی جانے والی سخت پالیسیاں قرار دیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز کے اعداد و شمار کے مطابق، کرپٹو کرنسی کے ایک یونٹ کی قیمت گر کر 40؍ ہزار 800؍ ڈالر تک گر گئی تاہم آہستہ آہستہ یہ 41؍ ہزار 664؍ ڈالر فی بٹ کوائن کے ریٹ پر مستحکم ہوئی۔ ماہرین کے مطابق، روزانہ گراوٹ کی شرح 2.3؍ رہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…