اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

واٹس ایپ صارفین نے پہلی دفعہ نیا ریکارڈ لگا دیا صرف ایک دن میں کتنی کالز کر دی؟ جانئے 

datetime 3  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ نے نئے سال کے موقع پر ایک دن میں سب سے زیادہ کالز کا نیا ریکارڈ بنا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق نئے سال کے موقع پر

واٹس ایپ پر دنیا بھر سے 1.4 بلین ویڈیو اور وائس کالز کی گئیں۔فیس بک کے مطابق واٹس ایپ پر پہلی بار ایک دن میں اتنی زیادہ تعداد میں ویڈیو اور وائس کالز کی گئیں۔کمپنی کے مطابق اگر ان اعداد و شمار کا پچھلے سال کے مقابلے میں کی جانے والی کالز کے ساتھ موازنہ کیا جائے تو اس میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب فیس بک کی ایپ میسنجر پر بھی نئے سال کے موقع پر بڑی تعداد میں ویڈیو اور وائس کالز کی گئیں۔کمپنی کے مطابق نئے سال کا آغاز کمپنی کے لیے بہت بڑا دن ثابت ہوا کیونکہ مسنجر پر بھی عام دن کے مقابلے میں نیو ائیر پر دوگنی کالز کی گئیں۔علاوہ ازیں نئے سال کے موقع پر دنیا بھر سے فیس بک اور انسٹاگرام سے 55 ملین لائیو براڈ کاسٹ کی گئیں۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…