بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

فیس بک کی متعدد ایپس کا صارفین کے ڈیٹا کو مختلف کاموں کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)  فیس بک کی متعدد ایپس یا سروسز صارفین کے ڈیٹا کو مختلف کاموں کیلئے استعمال کر رہی ہیں جو ان کیلئے نقصان دہ بھی ہوسکتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ سے جڑی ڈیٹا جمع کرنے والی سروس کیمبرج اینالیٹکس نے 2016 کے صدارتی انتخابات کے موقع پر لاکھوں فیس بک صارفین کے ڈیٹا کو استعمال کیا۔

فیس بک اس حوالے سے مختلف وضاحتیں پیش کرتی ہیں مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران کن ایپس کو آپ کے ڈیٹا تک رسائی حاصل ہوئی؟ فیس بک کی جانب سے ایپس کو ڈیٹا کی فراہمی کے حوالے سے صارفین سے اجازت لی جاتی ہے مگر بیشتر افراد ایپس کے استعمال سے قبل شرائط وغیرہ کو پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے۔  فیس بک نے مسلمانوں کیخلاف سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں پر پابندی لگا دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…