بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اس سوال کا جواب 98 فیصد افراد نہیں دے پاتے

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ پر سامنے آنے والے ایک پزل یا معمے نے لوگوں کو تقسیم کرکے رکھ دیا ہے جو کہ ایک سیدھا سادہ ریاضی کا مسئلہ ہے جس میں کولڈ ڈرنک، برگر اور فرنچ فرائز کو پیش کیا گیا ہے۔ مگر اس میں حساب کتاب کا ایسا معمہ رکھا گیا ہے جو اکثر افراد کے ذہنوں کو ہلا کر رکھ دیتا ہے اور بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ 98 فیصد افراد درست جواب دینے میں ناکام رہتے ہیں۔

یہ تصویر کچھ عرصے پہلے فلپائن کے ایک فیس بک اکاﺅنٹ کے ذریعے انٹرنیٹ پر سامنے آئی تھی جس میں لوگوں کو ہر تصویر میں فاسٹ فوڈ میں شامل مختلف اشیاءکی قدر یا ویلیو بتائی گئی۔ مزید پڑھیں : اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟ جیسے 3 کولڈ ڈرنکس کو جمع کرنے پر 30 کا ہندسہ آیا یعنی ایک کولڈ ڈرنک کی قدر 10 قرار پائی۔ اسی طرح ایک برگر کی قدر 5 رہی جبکہ ایک فرنچ فرائز کے دو پیکٹس 2 نمبر کی حامل قرار پائے۔ تصویر کے آخر میں برگر، فرنچ فرائز اور کولڈڈرنک کو اکھٹا کرکے اوپر دی گئی معلومات کے ذریعے سوال کا جواب دینے کا چیلنج دیا گیا۔ اور انٹرنیٹ پر لوگ دیوانے سے ہوگئے اور سب الگ الگ جواب دینے لگے۔ یہ بھی پڑھیں : کیا اس تصویری معمے کو حل کرسکتے ہیں؟ کچھ کے خیال میں اس کا جواب سولہ ہے جبکہ کچھ 20 پر متفق نظر آتے ہیں۔ آپ بھی کوشش کریں اور سوچیں صحیح جواب کیا ہوسکتا ہے، پھر ہم کو بھی اس سے آگاہ کریں جو ہمارے خیال میں 15 ہے یعنی کولڈ ڈرنک کی قدر کو پہلے فرنچ فرائز سے ضرب دیں اور پھر برگر سے جمع کرلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…