بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

مائیکروسافٹ سرفس لیپ ٹاپ اور سرفس بک 2 کے سستے ورژن متعارف

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)  دنیا کی مشہور ترین ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے سرفس لیپ ٹاپ اور سرفس بک 2 کے دو نئے اور سستے ماڈل متعارف کرادیے۔ سرفس لیپ ٹاپ کے نئے بنیادی ماڈل میں انٹل کور ایم 3 پروسیسر کے ساتھ انٹل ایچ ڈی گرافکس 615، 4 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹوریج ہے۔ اس کی قیمت 799 ڈالر ہے۔ اس کے پچھلے ورژن میں طاقتور کورآئی 5 تھا، جس کی قیمت 999 ڈالر تھی۔

اسی طرح سرفس بک 2 کے 13.5 انچ ماڈل کی قیمت اب 1199 ڈالر ہے۔، اس میں انٹل کور آئی 5، 8 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹوریج ہے۔ اس سے پہلے اس میں 256 جی بی سٹوریج تھی، جس کی قیمت 1499 ڈالر تھی۔مائیکروسافٹ کے سرفس کمپیوٹر مہنگے ہونے کے باعث تنقید کی زد میں رہتے تھے۔ نئے ورڑن اگرچہ سستے ہیں لیکن ان کاہارڈ وئیر کم کردیا گیا ہے، ا س لیے ان میں قیمت کا تناسب بالکل پرانا ہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…