جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جنوبی کورین عدالت نے سام گروپ کے ڈائریکٹر جے وائی لی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیول  (مانیٹرنگ ڈیسک)  جنوبی کورین عدالت نے سام گروپ کے ڈائریکٹر جے وائی لی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کی سیول ہائی کورٹ نے فروری میں گرفتار کیے جانے والے ” لی ” کو اگست میں اڑھائی سال کی قید کا حکم سنایا تھا۔تاہم ” لی ” کی اپیل کے بعد عدالت نے لی کی آدھی سزا معاف کر دی ہے اور اسے رہا کرنے کا حکم سنا دیا ہے ۔ جنوبی کوریا کے صدر کو لی کی وجہ سے عدم اعتماد کا سامنا کرنا پڑ ا جس کے بعد وہ اپنے عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے ۔

کہا جارہاہے کہ ” لی ” نے فوائد حاصل کرنے کےلیے سابق صدر کو رشوت دی تھی ۔ والد کی وفا ت کے بعد کمپنی کی ذمہ داری سنبھالنے والے 54 سالہ ” لی “کو کرپشن پر پچھلے سال فروری میں حراست میں لیا گیا تھا ۔ پراسیکیوٹر کے مطابق وہ اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے اور ” لی ” کے لیے 12 سال قید کی سزا دلوانے کی کوشش کریں گے ۔لوکل میڈیا کے مطابق لی کو ایک سال جیل میں فزیکل کام کرنا پڑ اجبکہ وہ جیل میں کتابیں بھی پڑھتے رہے ہیں ۔ تاہم لی کی لا فرم کا کہناہے کہ ” لی ” پر کچھ چھوٹے الزامات ابھی بھی ہیں اور ان پر جنوبی کوریا سے باہر جانے پر ابھی پابندی عائد ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…