جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

یوٹیوب پر پیسے کمانے کیلئے پالیسی مزید سخت

datetime 21  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز سرچ انجن کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ویب سائٹ نے صارفین کے لیے پالیسی مزید سخت کر دی۔یوٹیوب نے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ 10 ہزار سے کم ویوز اور 100سے کم سبسکرائبر والے چینلز پر اشتہارات نہیں دکھائیں گے۔ یوٹیوب نے اس پالیسی کو اب مزید سخت کر دیا ہے۔یوٹیوب کا کہنا ہے کہ یوٹیوب سے اب وہی صارفین کما سکیں گے جن کے چینلز کے سبسکرائبر 1000 سے زیادہ اور پچھلے بارہ ماہ میں ا±ن چینلز کی دیکھی جانے والی ویڈیوز کا دورانیہ 4000 گھنٹو¿ں سے زیادہ ہوگا۔

یوٹیوب نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ اس اقدام سے حقیقی تخلیق کار اور برے فنکاروں کو آسانی سے الگ کیا جا سکے گا۔ پچھلے سال کچھ چھوٹے انتہاپسندانہ چینل پر اشتہارات نظر آنے کی وجہ سے سینکڑوں کمپنیوں نے یوٹیوب کا بائیکاٹ کیا تھا۔ یہ چھوٹے انتہا پسندانہ چینل بہت زیادہ لوگوں تک تو رسائی نہیں رکھتے تھے لیکن ان کی وجہ سے بلاشبہ کمپنی کا بہت زیادہ مالی نقصان ہوا تھا۔ غالبا ً اسی وجہ سے یوٹیوب اب بے دریغ انتہائی سخت معیار اپنا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…