بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

لالچ بری بلا،سام سانگ کا اربوں پتی مالک اب جیل کی سلاخوں کے پیچھے سڑے گا،جانئے کیوں

datetime 28  دسمبر‬‮  2017 |

سیؤل(سی پی پی )جنوبی کوریا کے کمپیوٹراور موبائل فون بنانے والے ادارے سام سنگ کے ارب پتی مالک لی جے یونگ کو کرپشن کے الزام میں 12سال کی سزا سنانے کی تجویز کی گئی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سام سنگ کے مالک پر الزام ہے کہ انہوں نے سابق خاتون صدر پارک گن ہے کے دور میں رشوت دے کر کاروباری فائدے حاصل کرنے کی کوشش کی تھی،جمعرات کے روز عدالت میں ہونے والی سماعت کے دوران

استغاثہ نے کرپشن کے مقدمے میں لی جے یونگ کو سزا سنانے کی استدعا کی ہے۔واضح رہے کہیونگ پہلے ہی اس مقدمے میں 5 برس کی سزا کاٹ رہے ہیں، جنوبی کوریائی دفتر استغاثہ نے ایک ماتحت عدالت کے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے،یہ مقدمہ سابق صدر ہے کے دور میں اٹھنے والے بڑے مالی اسکینڈل کا حصہ ہے، خاتون صدر کو اس اسکینڈل کے بعد ان کے منصب سے ہٹا دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…