بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ٹوئٹر نے کم ڈیٹا خرچ کرنیوالی ایپ ”ٹوئٹر لائٹ “ متعارف کروادی

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی معروف ترین ویب سائٹ ”ٹوئٹر “ نے اینڈرائیڈصارفین کیلئے دنیا بھر کے 24 ممالک میں ٹوئٹرلائٹ آغاز کر دیا ہے۔روپورٹس کے مطابق ٹوئٹر نے یہ ایپلیکیشن الجزائر ، بنگلہ دیش، بولیویا، برازیل،

چلی، کولمبیا، کوسٹا ریکا، ایکواڈور، مصر، اسرائیل، قازغستان، میکسیکو، ملائیشیا، نائجیریا، نیپال، پانامہ، پیرو، سربیا، ایل سیلواڈور، جنوبی افریقہ، تھائی لینڈ،تیونس، تنزانیہ اور وینزویلا میں متعارف کروائی ہے۔ٹوئٹر لائٹ اینڈرائیڈ کے لیے موبائل ایپ ہے جو مکمل ایپلی کیشن کا کم سائز ورژن ہے۔اسے کم بینڈوڈتھ کنکشن کے لیے ڈیٹا سیونگ فیچر کو مد نظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔اس ایپ کا سائز صرف 3 ایم بی ہے جس کی وجہ سے اسے 2 جی

کنکشن پر بھی تیزی اور آسانی کے ساتھ ڈاو¿ن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ٹوئٹر لائٹ کو ابتدا میں موبائل سائٹ یعنی Lite.twitter.com کی صورت میں متعارف کرایا گیا تھا۔ستمبر میں اسے باقاعدہ ایپ میں تبدیل کرنے کے بعد فلپائن میں متعارف کرایا گیا۔ کچھ ٹیسٹنگ اور فیڈ بیک کے بعد ٹوئٹر نے دوسرے ممالک میں اس کے آغاز کا فیصلہ کیا۔فی الحال ٹوئٹر لائٹ ایپ صرف اینڈرائیڈ کے لیے دستیاب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…