بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

سعودی عرب میں سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر ”پرکشش تصاویر“ لگانے والے ہو جائیں ہو شیار

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کونسل کے ادارے کے رکن ڈاکٹر عبدالعزیز الفوزان نے خواتین سے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے اپنے اکاﺅنٹس پر پرکشش لڑکیوں کی تصاویر ڈالنے سے گریز کریں۔جو لوگ اس طرح کی تصاویر انکے اکاﺅنٹ پر دیکھتے ہیں وہ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ تصاویر خود ان کی اپنی ہوں گی۔اس رواج

نے نہ جانے کتنے ذہنوں کو تباہ اور نہ جانے کتنے گھروں کو برباد اور نہ جانے کتنی حرمتوں کو پامال کردیا ہے۔انہوں نے توجہ دلائی کہ جو خاتون بھی اپنے اکاﺅنٹ پر کسی عریاں خاتون کی تصویر پیش کریگی اسے دیکھنے اور پھیلانے والوں کا گناہ بھی اس کے کھاتے میں آجائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…