زندہ نہیں رہنا چاہتا، سینئر اداکار راشد محمود بجلی کا زیادہ بل آنے پر آبدیدہ ہوگئے
لاہور (این این آئی)ماضی کے مقبول اور سینئر اداکار راشد محمود 45 ہزار کا بجلی کابل دیکھ کر پھٹ پڑیاور بل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ارباب اختیار کو کھری کھری سناکر آبدیدہ ہوگئے۔ایک ویڈیو میں راشد محمود نے بتایا کہ میرے 701 یونٹ کا بل 45 ہزار 368روپے آیا ہے ، میں 4 مرتبہ… Continue 23reading زندہ نہیں رہنا چاہتا، سینئر اداکار راشد محمود بجلی کا زیادہ بل آنے پر آبدیدہ ہوگئے