اپنی حقیقی زندگی کی دنیا میں بہت مطمئن ہوں، ہرش وردھن کپور
ممبئی(آئی این پی) بالی وڈاداکار ہرش وردھن کپور نے کہا ہے کہ میں اپنی حقیقی زندگی کی دنیا میں بہت مطمئن ہوں اور میں کسی بھی سیاست دان کے بارے میں رائے قائم کرنے میں دلچسپی نہیں لیتا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہرش وردھن کپور نے حال ہی میں فلم ’’بھوش جوشی: سپر ہیرو‘‘… Continue 23reading اپنی حقیقی زندگی کی دنیا میں بہت مطمئن ہوں، ہرش وردھن کپور