پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

جھانوی کپور نے اپنی پہلی فلم والدہ سری دیوی کے نام کر دی

datetime 21  جولائی  2018

جھانوی کپور نے اپنی پہلی فلم والدہ سری دیوی کے نام کر دی

ممبئی ( شوبز ڈیسک) سری دیوی اور بونی کپور کی بیٹے جھانوی کپور کی ڈیبیو فلم دھڑک ریلیز کر دی گئی ہے ۔ تاہم جھانوی کپور کی والدہ اپنی بیٹی کی پہلی کامیابی دیکھنے سے قبل ہی دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق جھانوی کپور نے اپنی فلم ڈیبیو پر والدہ کے نام… Continue 23reading جھانوی کپور نے اپنی پہلی فلم والدہ سری دیوی کے نام کر دی

فلم ’’سنجو ‘‘ نے سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان کو پچھاڑ دیا

datetime 21  جولائی  2018

فلم ’’سنجو ‘‘ نے سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان کو پچھاڑ دیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پربننے والی فلم ’’ سنجو ‘‘ نے کمائی میں بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’’ سنجو ‘‘ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑتے ہوئے 325 کروڑ 57 لاکھ کا ریکارڈ بزنس… Continue 23reading فلم ’’سنجو ‘‘ نے سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان کو پچھاڑ دیا

رنبیر کپور کے خلاف 50 لاکھ روپے ہرجانے کا نوٹس

datetime 21  جولائی  2018

رنبیر کپور کے خلاف 50 لاکھ روپے ہرجانے کا نوٹس

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی فلم ‘سنجو’ کی وجہ سے شہرت کی اونچائیوں پر ہیں، تاہم ان کے خلاف انہی کے کرائے دار نے گھر سے بے دخل کئے جانے پر مقدمہ درج کروادیا۔ اس کے ساتھ ہی ان پر 50 لاکھ روپے ہرجانے کا کیس بھی دائر کردیا۔غیر ملکی… Continue 23reading رنبیر کپور کے خلاف 50 لاکھ روپے ہرجانے کا نوٹس

دیشا پٹانی سلمان خان کی بہن بن گئیں

datetime 21  جولائی  2018

دیشا پٹانی سلمان خان کی بہن بن گئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ دیشا پٹانی اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بے حد مقبول ہیں۔ ان دنوں وہ سلمان خان کی آنے والی فلم ‘بھارت’ میں اپنے کردار کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق علی عباس ظفر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘بھارت’ کی عکسبندی کی تیاریاں زور… Continue 23reading دیشا پٹانی سلمان خان کی بہن بن گئیں

ریٹنگ نہ ملنے پرسلمان خان کے شو کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 21  جولائی  2018

ریٹنگ نہ ملنے پرسلمان خان کے شو کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

ممبئی(شوبز ڈیسک)متاثر کن ریٹنگ نہ دینے پر سلمان خان کے شو ’’دس کا دم‘‘ کے نام اور دن تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کا شو ’دس کا دم‘ رواں سال جون میں شروع ہوا تھا اور توقع کی جارہی تھی کہ یہ شو ناظرین میں بہت مقبول… Continue 23reading ریٹنگ نہ ملنے پرسلمان خان کے شو کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

بریڈ پٹ نے فلم ’’ بروکبیک ماونٹین ‘‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا

datetime 21  جولائی  2018

بریڈ پٹ نے فلم ’’ بروکبیک ماونٹین ‘‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا

لاس اینجلس( شوبز ڈیسک) ہالی وڈ اداکار بریڈ پٹ نے فلم ’’ بروکبیک ماونٹین ‘‘ میں کام کرنے کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ہدایتکارگسوان سنٹ نے اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی فلم ’’ بروک بیک ماونٹین ‘‘ میں بریڈ پٹ اور لیونارڈو ڈی کپریو کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں تھے… Continue 23reading بریڈ پٹ نے فلم ’’ بروکبیک ماونٹین ‘‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا

فلم کا ہٹ ہونا یا فلاپ ہونا فلم بینوں پر منحصر ہے، اداکارہ آفرین پری

datetime 21  جولائی  2018

فلم کا ہٹ ہونا یا فلاپ ہونا فلم بینوں پر منحصر ہے، اداکارہ آفرین پری

لاہور(شوبز ڈیسک)فلم اور اسٹیج کی نامور اداکار ہ آفرین پری کا کہنا ہے کہ فلم کا ہٹ ہونا یا فلاپ ہونا فلم بینوں پر ہوتا ہے، آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے اداکار ہ آفرین پری نے کہا کہ کسی بھی فلم کی کامیابی یا ناکامی کا انحصار فلم شائقین پر ہوتا… Continue 23reading فلم کا ہٹ ہونا یا فلاپ ہونا فلم بینوں پر منحصر ہے، اداکارہ آفرین پری

بالی ووڈ فلم’ شمشیرہ‘ 31جولائی 2020ء میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 21  جولائی  2018

بالی ووڈ فلم’ شمشیرہ‘ 31جولائی 2020ء میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور سنجے دت کی نئی فلم’ شمشیرہ‘ 31جولائی 2020ء میں سینما گھروں میں پیش کی جائیگی ۔بالی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کو رنبیر کپور کیلئے فلم نگری میں نئے دور کا آغاز کہا جارہا ہے۔ جس میں رنبیر نے سنجے… Continue 23reading بالی ووڈ فلم’ شمشیرہ‘ 31جولائی 2020ء میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

ایکشن سے بھرپور نئی ایکشن ایڈونچرفلم ‘بمبل بی کاٹریلر جاری

datetime 21  جولائی  2018

ایکشن سے بھرپور نئی ایکشن ایڈونچرفلم ‘بمبل بی کاٹریلر جاری

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)ایکشن سے بھرپور نئی ایکشن ایڈونچرفلم ‘بمبل بی کاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی وڈ ہدایت کارٹریوس نائٹ کی یہ فلم 1987کے دور کی عکاسی کر رہی ہے جب بمبل بی کیلیفورنیا کے ایک کباڑ خانے میں پڑا ہوتا ہے اورخلاء سے زمین پرآنے کے بعد اب… Continue 23reading ایکشن سے بھرپور نئی ایکشن ایڈونچرفلم ‘بمبل بی کاٹریلر جاری

1 757 758 759 760 761 762 763 764 765 766 767 858