رشی کپور نے بیٹے کیلئے راجکمار ہیرانی کی ماں کے پاؤں پکڑ لیے
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ ان کے والد رشی کپورنے ان کے لیے راجکمار ہیرانی کی والدہ کے پاؤں پکڑ لیے تھے۔نامور بالی ووڈ اداکار رشی کپور میڈیا پر مخالفین کے بارے میں آگ اگلنے اور اپنی بے تکی حرکتوں کے باعث مشہور ہیں ،ماضی میں دئیے گئے… Continue 23reading رشی کپور نے بیٹے کیلئے راجکمار ہیرانی کی ماں کے پاؤں پکڑ لیے