ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

انیل کپور اپنے کام کوبہت اہمیت دیتے ہیں :سلمان خان

datetime 26  جولائی  2018 |

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انیل کپور اپنے کام کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک رئیلٹی شو ’’دس کا دم ‘‘ میں کہا کہ انہوں نے ہمیشہ انیل کپور کو دیکھا ہے ان کوجو کام بھیملتا ہے اسے بہیت محنت اور لگن سے کرتے ہیں۔ انیل کپور نے ان فنکاروں میں سے ایک ہے جو میں

نے کبھی کام کرتے نہیں تھکتے اور ان کو ایک اچھے اداکار اور انسان کے طورپایا ہے۔ سلمان نے کہا کہ انیل اوروہ اپنے کیریئر کے آغاز سے دوست ہیں اورکا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جوکام کے دوران اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ان کا معاون اداکار ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے خود کو مطمئن محسوس کرے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…