سلمان خان پرہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج
بہار(شوبز ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں سلمان خان اور ان کے بہنوئی آیوش شرما سمیت7 دیگر افراد کے خلاف ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم’’لوراتری‘‘ریلیز سے پہلے ہی مشکلات کا شکار ہوگئی۔ بھارتی ریاست بہار کے علاقے… Continue 23reading سلمان خان پرہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج