ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ ساکشی تنورنے بچی گود لے لی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

اداکارہ ساکشی تنورنے بچی گود لے لی

ممبئی(این این آئی) بھارتی ڈراما سیریل ’’کہانی گھر گھرکی‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ ساکشی تنور (پاروتی) کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔بھارتی ٹی وی پر ’پاروتی‘ کا مقبول ترین کردار نبھانے والی اداکارہ ساکشی تنور بھی’’ممی کلب‘‘ میں شامل ہوگئیں انہوں نے حال ہی میں ایک 9 ماہ کی بچی گود لی… Continue 23reading اداکارہ ساکشی تنورنے بچی گود لے لی

گلوکاری اور اداکاری کے بعد فرحان سعید کی فلم انڈسٹری میں انٹری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

گلوکاری اور اداکاری کے بعد فرحان سعید کی فلم انڈسٹری میں انٹری

کراچی (این این آئی) پہلے گلوکاری، پھر ٹی وی پر اداکاری اور اب قیاس آرائیاں ہیں کہ فرحان سعید فلموں میں بھی انٹری دینے والے ہیں۔گذشتہ چند دنوں سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ فرحان سعید فلمساز وجاہت رؤف کی نئی فلم’ ’کراچی سے لاہور3‘‘ میں ڈیبیو دینے جارہے ہیں۔ یہ بھی کہا… Continue 23reading گلوکاری اور اداکاری کے بعد فرحان سعید کی فلم انڈسٹری میں انٹری

مانی سے شادی کرنے کیلئے منگیتر کو دھوکادیتی رہی : اداکارہ حرا کا اعتراف

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

مانی سے شادی کرنے کیلئے منگیتر کو دھوکادیتی رہی : اداکارہ حرا کا اعتراف

کراچی(این این آئی) پاکستان کے نامور اداکار اور آرجے سلمان ثاقب عرف مانی کی اہلیہ اور پاکستان ٹی وی کی نامور اداکارہ حرا نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مانی سے شادی کرنے کے لیے مہینوں تک اپنے منگیتر کو دھوکادیتی رہیں۔ڈراماسیریل ’’یقین کاسفر‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حرا نے حال… Continue 23reading مانی سے شادی کرنے کیلئے منگیتر کو دھوکادیتی رہی : اداکارہ حرا کا اعتراف

میں ہر نئی فلم کو اپنی پہلی فلم سمجھتا ہوں، ایوشمان کھرانہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

میں ہر نئی فلم کو اپنی پہلی فلم سمجھتا ہوں، ایوشمان کھرانہ

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار ایوشمان کھرانہ کا کہنا ہے کہ میں اپنی ہر آنے والی فلم کو پہلی فلم سمجھ کر کام کرتا ہوں میں اداکار ہوں لیکن میں اس بات پر یقین نہیں کرنا چاہتا۔فلم ’وکی ڈونر‘ سے شہرت پانے والے ’ایوشمان کھرانہ‘ ان دنوں اپنی نئی فلم ’بدھائی… Continue 23reading میں ہر نئی فلم کو اپنی پہلی فلم سمجھتا ہوں، ایوشمان کھرانہ

مشہور کارٹون کیریکٹر ٹام اینڈ جیری اب لائیو ایکشن میں نظر آئیں گے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

مشہور کارٹون کیریکٹر ٹام اینڈ جیری اب لائیو ایکشن میں نظر آئیں گے

نیویارک(این این آئی)بچوں اور بڑوں سب ہی کی پسندیدہ ترین کارٹون جوری ٹام اینڈ جیری اب بہت جلد لائیو ایکشن میں نظر آئیں گے۔وارنر بروز کی تخلیق کردہ ٹام اینڈ جیری کارٹون کو لائیو ایکشن میں بنانے کی تیاریاں شروع کی جاچکی ہیں جس کی ہدایت کاری اور فلمسازی کے لیے ٹم اسٹوری کو منتخب… Continue 23reading مشہور کارٹون کیریکٹر ٹام اینڈ جیری اب لائیو ایکشن میں نظر آئیں گے

لیڈی گاگا نے خود سے 17 سال بڑے شخص سے منگنی کرلی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

لیڈی گاگا نے خود سے 17 سال بڑے شخص سے منگنی کرلی

نیویارک (این این آئی)امریکا کی معروف پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کی منگنی کے حوالے سے یوں تو گزشتہ چند ہفتوں سے چہ مگوئیاں جاری تھیں،تاہم اب انہوں نے اس کی تصدیق بھی کردی۔ساتھ ہی خبر بھی سامنے آئی ہے کہ لیڈی گاگا کو منگنی پر دی جانے والی انگوٹھی معمولی نہیں بلکہ انتہائی قیمتی ہے… Continue 23reading لیڈی گاگا نے خود سے 17 سال بڑے شخص سے منگنی کرلی

ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا کے کیریئر کا اختتام

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا کے کیریئر کا اختتام

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا کی فلم ’نمستے انگلینڈ‘ سے ان کے مداحوں کو خوب امیدیں وابستہ تھیں۔فلم ’نمستے انگلینڈ‘ کی ریلیز کے موقع پر اس کے مقابلے اداکار آیوشمان کھرانہ کی فلم ’بدھائی ہو‘ بھی ریلیز ہوئی، تاہم شائقین کو امید تھی کہ ارجن کپور کی فلم باکس آفس… Continue 23reading ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا کے کیریئر کا اختتام

سلیم جاوید کا گایا ہوا گیت ’’وش ملے ‘‘ بالی وڈ فلم میں شامل

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

سلیم جاوید کا گایا ہوا گیت ’’وش ملے ‘‘ بالی وڈ فلم میں شامل

کراچی (این این آئی) لیجنڈ گلوکار سلیم جاوید کے 25 برس قبل گائے ہوئے مقبول ترین گیت ’’ وش ملے‘‘ کو بھارتی فلم ’’ ٹھگز آف ہندوستان‘‘ میں شامل کرلیا گیا۔مذکورہ فلم کے اس گیت کو گزشتہ روز تشہیری مہم کے سلسلے میں سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے امیتابھ بچن اور… Continue 23reading سلیم جاوید کا گایا ہوا گیت ’’وش ملے ‘‘ بالی وڈ فلم میں شامل

کوک اسٹوڈیو میں احد رضا میر کے ’کوکو کورینا‘ ڈیبیو سے مداح مایوس

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

کوک اسٹوڈیو میں احد رضا میر کے ’کوکو کورینا‘ ڈیبیو سے مداح مایوس

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی ویژن سے مقبولیت حاصل کرنے والے اداکار احد رضا میر نے کوک اسٹوڈیو سیزن 11 میں گلوکاری کے جوہر دکھانے کے لیے ڈیبیو کیا اور جو مداحوں کو متاثر نہ کرسکا۔ احد رضا میر کی آواز میں کوک اسٹوڈیو سیزن11 میں ان کا ڈیبیو گانا ’کوکو کورینا‘ ریلیز کیا گیا جس… Continue 23reading کوک اسٹوڈیو میں احد رضا میر کے ’کوکو کورینا‘ ڈیبیو سے مداح مایوس

1 686 687 688 689 690 691 692 693 694 695 696 862