ارجن کپور اور ‘بدنام’ گرل ملائیکا اروڑا کو شادی کیلئے گھر کی تلاش
ممبئی(این این آئی)بولی وڈ کے ’غنڈے‘ ارجن کپور اور ’بدنام‘ گرل ملائیکا اروڑا کے درمیان گزشتہ برس سے تعلقات کی چہ مگوئیاں ہیں۔ اگرچہ دونوں نے واضح طور پر ایک دوسرے سے تعلقات کا اعتراف نہیں کیا، تاہم دونوں ذو معنی الفاظ میں مختلف مواقع پر ایک دوسرے سے محبت کا اقرار کر چکے ہیں۔رپورٹس… Continue 23reading ارجن کپور اور ‘بدنام’ گرل ملائیکا اروڑا کو شادی کیلئے گھر کی تلاش